اوسلو (ناصراکبر) ناروے میں نئی تعینات پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی نے اوسلو کے رائل پیلس میں ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کو اسناد سفارت پیش کیں۔ اس موقع پر سعدیہ الطاف نے ہیرالڈ پنجم کو صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے ناروے کی عوام کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، اس موقع پرناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم نے پاکستان کی قیادت کیلئےخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا اورپاکستانی عوام کی مزید ترقی و خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر ہیرالڈ پنجم نے ناروے کی ترقی میں پاکستانیوں کے کردار کو سراہا اور ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔
برمنگھم دعوت اسلامی برمنگھم کے زیراہتمام میلاد النبی ﷺ کا جلوس یکم اکتوبر بروز اتوار دن 2:00 بجے فیضان مدینہ...
لندن برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا...
برمنگھم قومی ائر لائن کے جنرل منیجر نوشیروان عادل کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ نوشیروان عادل والدہ کی...
برسلز بلجیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کیلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نےبلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...
اولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ میری آج کی خبر کی سرخی یوم میلاد اور عید...
مانٹریال/واشنگٹن کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان...
واشنگٹنامریکہ کے وفاقی بجٹ پر عدم اتفاق کی وجہ سے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ کے یکم اکتوبر سے...
گریٹر مانچسٹر/ بولٹن کنزرویٹو پارٹی کی کانفرنس اس ہفتے کے آخر میں مانچسٹر میں ہو رہی ہے، بولٹن برانچ اتوار...