اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ کے سنیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دہشتگردوں کیساتھ مذاکرات پر سوالات اٹھادئیے ہیں،گزشتہ روز ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا کہ دہشتگردوں کیساتھ مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں ؟دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟کہا جاتا ہے کہ دہشتگردوں کو یہ دو وہ دو،کبھی کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو،اس تمام کارروائی کے دوران ریاست کہاں ہے؟انہوں نے کہا کہ آج دہشتگرد دو بندے ماریں گے کل کلاں پانچ مار دیں گے،پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں،ایک جج نے دہشتگردی کے واقعہ پر رپورٹ دی اس کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیاہے، فاضل جج کا کہنا تھا کہ لمبی داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان یا اچھا انسان نہیں بن جاتا ،ہمارے ایک جج کو مار دیا گیا، کسی کو پرواہ ہی نہیں ۔
کراچی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو دنیا کے سب سے بڑے 20 امیر ترین افراد میں سے باہر ہونے کے بعد...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ر کن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...