اسلام آباد( نیوزایجنسیاں) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 3 رکنی لارجر بنچ فیصلہ سنائیگا۔ پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ نے 11جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، لارجر بنچ میں چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار شامل ہیں۔تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی، اگست 2022 میں دائر کی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔
کراچی یورپی یونین نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں کے خلاف ممکنہ تجارتی پابندیوں پر...
اسلام آبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کروشیا کے درمیان دوستانہ تعلقات باہمی احترام،...
کراچی ایران کا برطانیہ کے الزامات پر سخت ردعمل، سفیر طلب کر لیا، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات مسترد، برطانوی...
کراچیاورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والےکارگو جہاز سے 20 پاکستانی عملے کے ارکان کو پاک بحریہ نے میری ٹائم سکیورٹی...
کراچی…جیو نیوز کی جانب سے نشر کی گئی documentary ”سفر عشق“ میں ایک مختصرعلامتی اور بغیرچہرے کی بصری عکاسی دکھائی...
کوئٹہ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کردی۔ریلویز حکام کے مطا بق ٹرین سروس ریلوے...
اسلام آباد برطانیہ میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر کیپٹن چوہدری عثمان ٹیپو رواں ماہ پاکستانی ہائی کمیشن...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت جن مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، وہ...