5افسر تبدیل،ذوالفقار حمید ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب تعینات

02 فروری ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ،کرائم رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔سلطان چوہدری ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ پنجاب ،ذوالفقار حمید گجر ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب،ملک لیاقت کوایس ایس پی (سی آئی اے )لاہور ،فیصل گلزار کوسی پی او جبکہ خواجہ عمیر محمود کو وزیراعلی پنجاب آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔