سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کاپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کادورہ

02 فروری ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔