نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرناہوگا،ڈاکٹرراغب نعیمی

02 فروری ، 2023

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نےنعیمین ایسوسی ایشن کے عہدیدروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہاہے کہ قیام امن کےلئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرناہوگا۔