سکھ یاتری بیسا کھی میلہ میں شرکت کیلئے 9اپریل کو پاکستان آئیں گے

02 فروری ، 2023

لاہور(خبرنگار) وساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے ۔ میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔