کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ہنڈائی نشاط موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 4سے 5لاکھ تک کا اضافہ کر دیا ہے ،کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو دی گئی اطلاع کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کے باعث گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،کمپنی کے مطابق ایلنٹر(Elantra) کی قیمت4لاکھ تک بڑھائی گئی ہے،سوناٹا (Sonata) گاڑی کی قیمت میں5 لاکھ اورٹاکسن (Tucson) کی قیمت میں بھی 5 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا،دریں اثنا لکی موٹرز پاکستان نے بھی ،کیا برانڈ، گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ سے 13لاکھ 10ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے ،نئی قیمتوںکا اطلاق 31 جنوری2023 سے ہو گا۔
کراچیمہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں روپے مزید اضافے کی...
کراچی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ جمعے کو راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں...
کراچی ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا۔ ہانگزو میں جمعرات کو گرین شرٹس نے ازبکستان...
کراچی علمائے اہلسنت نے کہا ہے کہ حیدر آباد میں سرِ عام توہین صحابہ کرامؓ کی گئی جو ملک کا امن تباہ کرنے اور...
کراچی پاکستان کے سابق فاسٹ بالر، کرکٹ کے ”سکندر“ اور تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں میں بے...
کراچی ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و...
اسلام آباد الیکشن ٹرن آئوٹ اضافے کیلئے سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکرٹری الیکشن...
کراچیمحکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے 100صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا ہے۔شہریوں سے کہا...