کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے لاہور کی ایک ٹیم نے گجرات میں ایک منی ایکسچینج کی فرنچائز پر چھاپا مار کر لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی ضبط کرلی جو حوالہ ہنڈی کی جارہی تھی۔ جائے وقوعہ سے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ کچھ دستاویزات اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ ضبط ہونے والی کرنسی میں ایک لاکھ سعودی ریال اور ڈھائی لاکھ امارتی درہم شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق برانچ کا مالک "گرفت" میں نہیں آ سکا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے لاہور کہ مختلف حکام سے رابطہ کیا گیا مگر کسی نے بھی نا تو تصدیق کی اور نہ ہی تردید کی۔
کراچیمہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں روپے مزید اضافے کی...
کراچی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ جمعے کو راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں...
کراچی ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا۔ ہانگزو میں جمعرات کو گرین شرٹس نے ازبکستان...
کراچی علمائے اہلسنت نے کہا ہے کہ حیدر آباد میں سرِ عام توہین صحابہ کرامؓ کی گئی جو ملک کا امن تباہ کرنے اور...
کراچی پاکستان کے سابق فاسٹ بالر، کرکٹ کے ”سکندر“ اور تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں میں بے...
کراچی ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و...
اسلام آباد الیکشن ٹرن آئوٹ اضافے کیلئے سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکرٹری الیکشن...
کراچیمحکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے 100صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا ہے۔شہریوں سے کہا...