کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ہوا جس میں مارچ ہونے والے کراچی کے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا، اس سلسلے میں تمام شعبہ جات اور ونگز کو انتخابات کی تیاری کے لئے ہدایات جاری کی گئیں، اجلاس میں سانحہ پولیس لائنز پشاور کے شہداء اور مواچھ گوٹھ کیماڑی میں جاں بحق بچوں کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام حلقوں میں الیکشن سیل اپنے دفاتر قائم کریں جبکہ سی ای سی کے ذمہ داران عوامی رابط مہم شروع کریں اور رابط کمیٹی تمام شعبوں کو معاونت فراہم کریں گی ،ضمنی الیکشن کی تمام مہم کو براہ راست انیس قائم۔خانی اور وسیم اختر دیکھے گے جبکہ خالد مقبول صدیقی۔فاروق ستار۔مصطفٰی کمال ۔خواجہ اظہار اور دیگر رہنما عوامی رابط مہم اور کارنر میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پیپلز پارٹی کے بیانات سے پارٹی کو...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو...
کراچی جیو نیوز کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ”...
اسلام آبادیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم...
اسلام آباد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن...
کراچی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی رہنماؤں کو...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شفیق انجم نے کہا ہے کہ فلورملز کو سرکاری گندم کے...