لاہور (جنگ نیوز) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج ہمارے پارٹی لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں کو ایف آئی اے اہلکاروں نے اغوا کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ عامرسعید راں کو میری رہائش گاہ سے واپس جاتے ہوئے اغواء کیا گیا، انہیں پکڑ کر لے جانے والی گاڑیوں سے یہ معلوم ہوا کہ ایف آئی اے اہلکاروں کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی تھے جنہوں نے اغواء کیا۔ پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی صدرسپریم کورٹ بار عابد زبیری، سابق صدر طاہر نصراللہ نے مذمت کی جبکہ موجودہ ممبر بار کونسل نے بھی اس پرشدید مذمت کا اظہارکیا ہے۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پیپلز پارٹی کے بیانات سے پارٹی کو...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو...
کراچی جیو نیوز کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ”...
اسلام آبادیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم...
اسلام آباد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن...
کراچی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی رہنماؤں کو...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شفیق انجم نے کہا ہے کہ فلورملز کو سرکاری گندم کے...