کراچی (جنگ نیوز) خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی سے نمٹنے کا سامان کیوں نہیں رکھتی؟۔ حکمراں جوابدہ ہیں۔ اِدھر مہنگائی ریکارڈ بھی توڑ رہی ہے اور غریب کی کمر بھی۔ عوام کو مہنگائی کا مقابلہ کرنا اب ممکن ہی نہیں لگتا۔ وہاں مقدمہ و گرفتاری بھی غلط تھی، فواد کے الفاظ کا چناؤ بھی، اُمید ہے کہ آئندہ سب محتاط رہیں گے۔ اور کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا، زیادہ خطرے کی بات نہیں مناسب احتیاط کافی ہوگی۔ اِن تمام موضوعات کو جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح 9 بجکر5 منٹ پر نشر ہوگا۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پیپلز پارٹی کے بیانات سے پارٹی کو...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو...
کراچی جیو نیوز کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ”...
اسلام آبادیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم...
اسلام آباد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن...
کراچی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی رہنماؤں کو...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شفیق انجم نے کہا ہے کہ فلورملز کو سرکاری گندم کے...