کراچی (اسٹاف رپورٹر)پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور کوسٹ گارڈ کے مبینہ رویہ کیخلاف کوئٹہ کراچی کوچزٹرانسپورٹ سروس بدھ کو معطل رہی ، آل کوئٹہ، کراچی ٹرانسپورٹ یونین کی اپیل پر ٹرانسپورٹ سروس معطل رہی ،کوئٹہ سے کراچی اور کراچی سے کوئٹہ کو ئی کوچ روانہ نہ ہو سکی ،ترجمان یونین کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور کوسٹ گارڈ کے مبینہ رویہ کے خلاف ٹرا نسپورٹ بند کی۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پیپلز پارٹی کے بیانات سے پارٹی کو...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو...
کراچی جیو نیوز کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ”...
اسلام آبادیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم...
اسلام آباد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن...
کراچی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی رہنماؤں کو...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شفیق انجم نے کہا ہے کہ فلورملز کو سرکاری گندم کے...