ریاض (شاہدنعیم/جنگ نیوز ) چین کے صدر شی چن پنگ ،خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی ہے اورصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کوتعزیتی پیغام بھیجا ہے۔شاہ سلمان نے کہاکہ ہمیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شمال مغربی شہرپشاورمیں ایک مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی خبرملی ہے جس میں بیسیوں افراد جاں بحق اورزخمی ہوئے ہیں۔انھوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ ہم اس مجرمانہ فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اس اندوہ ناک واقعہ پرسعودی عرب کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں اورمتاثرین کے اہل خانہ اور پاکستان کے برادرعوام سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پیپلز پارٹی کے بیانات سے پارٹی کو...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو...
کراچی جیو نیوز کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ”...
اسلام آبادیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم...
اسلام آباد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ بات وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن...
کراچی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی رہنماؤں کو...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شفیق انجم نے کہا ہے کہ فلورملز کو سرکاری گندم کے...