اسلام آباد(ایجنسیاں)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد فیضان حیدر گیلانی کی عدالت نے اداروں کے خلاف اکسانے کے کیس میں گرفتارتحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی 20ہزارروپے مالیتی مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا۔جیل کے باہر کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیااور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری کا کہناتھاکہ اگر ارکان اسمبلی غدار ہیں تو محب وطن کون ہے‘اس طرح کے اقدامات سے ملک میں نفرت ہی پھیل سکتی ہے جبکہ ملک پہلے ہی خطرات سے دوچار ہے‘ حکمران طبقہ اور ادارے ہوش کے ناخن لیں اور حالات کو بہتر بنانے کےلئے انتخابات کی تاریخ دیں‘عمران خان کو مائنس کرکے پاکستان کی سیاست کیا رہ جائے گی۔
اسلام آبادسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.05 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی،یورو کی...
اسلام آباد پلاننگ کمیشن کے چیف اکنامسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حکومت نے ان کا...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے وزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کیا ہے تاکہ وہ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت نے دوسرے رکن شعیب شاہین پر سنگین الزامات...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا...
اسلام آباد نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4روپے 45پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...