صدر بائیڈن کی ساحلی رہائش گاہ کی تلاشی

02 فروری ، 2023

واشنگٹن (اے ایف پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈیلاویر میں صدر جو بائیڈن کی ساحلی رہائش گاہ کی تلاشی شروع کردی ہے۔ ان کے وکیل کے مطابق تازہ ترین مرحلے میں بے ضابطہ رکھی جانے والی خفیہ دستاویزات کا کھوج لگانے کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے اس کےلیے صدر بائیڈن کا مکمل تعاون اور حمایت حاصل ہے۔