شیخ رشید گرفتار، بھتیجے کا دعویٰ

02 فروری ، 2023

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو بدھ کی شب ان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ ان کے بھتیجے راشد شفیق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ پولیس یہ نہیں بتا رہی ہے کہ انہیں کس تھانے میں رکھا گیا ہے۔