قومی اسمبلی کااجلاس آج

03 فروری ، 2023

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کااجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج (جمعہ کو)پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کرینگے۔اجلاس میں پشاور میں دہشتگردی کے سانحہ پربحث سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائیگی ۔