صبر و ثبات …… ……انور شعورؔ

اداریہ
03 فروری ، 2023
دُکھ پہ دُکھ سہنے کی طاقت اب کہاں
کاش حاصل ہو ہمیں صبر و ثبات
کر رہے ہیں آئے دن برداشت ہم
وارداتوں کے علاوہ حادثات