کراچی(اسٹاف رپورٹر) سخی حسن قبرستان شادمان ہائٹس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے اینٹی انکروجمنٹ سیل کا پولیس اہلکار 38سالہ قربان علی ابڑو جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق گھر سےموٹر سائیکل نکال رہا تھا ، نیو کراچی لاسی گوٹھ جمعہ بازار کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے 52سالہ آفتاب احمد سولنگی پولیس کے مطابق وجہ قتل فوری معلوم نہیں ہو سکی۔، علاوہ ازیں لانڈھی ریڑھی گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے اور اس دوران فائرنگ کی گئی ، ملزمان فرار ہو گئے۔
کراچی شاہ فیصل کالونی پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کرنے والے تین اسٹریٹ کرمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر...
کراچی قائد آباد تھانے کی حدود لانڈھی فردوس چالی کے قریب دو روز قبل کار پر فائرنگ کے واقعہ میں محمد حنیف ولد...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی کنوینر انیس...
کراچیاے این ایف نے کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات...
کراچی سپرہائی وے عثمانیہ ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔ملیر...
کراچی جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے کہا کہ دہشت گردی اور بم دھماکے...
کراچییوسف پلازہ پولیس نے درجنوں افراد کے ساتھ لاکھوں کا فراڈ کرنے والے گینگ میں شامل خواتین سمیت 3 ملزمان کو...
کراچی عابدیہ مشن ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور بانی حجتۃ الاسلام مولانا نذر الحسنین عابدی کی برسی کی...