جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

03 فروری ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔