واجہ بلوچ کو یوتھ کونسلر بنانے کا مطالبہ

03 فروری ، 2023

کراچی (نمائندہ خصوصی )اہالیان لیاری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹواورپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے پیپلزیوتھ پی ایس 108کے انفارمیشن سیکریٹری واجہ بلوچ کو لیاری ٹاؤن کا یوتھ کونسلر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔