کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھورہ چھوڑ کر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔جمعرات کوسوشل میڈیا پر نسیم شاہ نے پیغام کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ ڈھاکا سے روانہ ہورہے ہیں۔انہوںنے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلی مرتبہ بی پی ایل میں کھیلنا شاندار تجربہ تھا، یہا ں ہر لمحہ لطف اندوز ہوا۔ اپنی ٹیم کومیلا وکٹورینز کے اگلے میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 75پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 50پیسے کم ہو گئی ،یورو کی قیمت...
کراچی سونے کی قیمت میں 1100روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر فی اونس کی کمی سے 1927...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں اور بڑے بروکرز کی منتخب سیکٹرز میں خریداری سے حکومت کے آخری...
کراچی لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک نے جافنا کنگز کے لئے پہلے میچ میں چار اوورز میں13رنز دے کر دو وکٹیں حاصل...
کراچی ٹیسٹ بیٹر فواد عالم اپنے مستقبل سے مایوس ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کرامریکا میں مستقل قیام کرنے اور...
کراچی سرفراز نواز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع طےہوگیا۔ ان کی پنشن بحال کرکے پی سی بی چیف ذکا اشرف...
کراچی رواں سال چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں ایک ہی پول میں ہیں، پاکستان...
کراچی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا ء اشرف اپنی انتظامی ٹیم کو مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔ کرکٹ بورڈ میں...