کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیریئر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکرگزار رہوں گا۔اب دنیا میں جتنے بھی ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں سب لاہور کی وجہ سے ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے خوداعتمادی بڑھی ۔ جب سے میں نے لاہور قلندرز کو جوائن کیا ہے، میرے لیے ہر چیز اچھی ہورہی ہےکرکٹ میں میرا کیریئر دوبارہ سے شروع کرنے میں پی ایس ایل پرفارمنس کا کردار اہم ہے لاہور قلندرز نے مجھ پر بھروسا کیا۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 75پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 50پیسے کم ہو گئی ،یورو کی قیمت...
کراچی سونے کی قیمت میں 1100روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر فی اونس کی کمی سے 1927...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں اور بڑے بروکرز کی منتخب سیکٹرز میں خریداری سے حکومت کے آخری...
کراچی لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک نے جافنا کنگز کے لئے پہلے میچ میں چار اوورز میں13رنز دے کر دو وکٹیں حاصل...
کراچی ٹیسٹ بیٹر فواد عالم اپنے مستقبل سے مایوس ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کرامریکا میں مستقل قیام کرنے اور...
کراچی سرفراز نواز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع طےہوگیا۔ ان کی پنشن بحال کرکے پی سی بی چیف ذکا اشرف...
کراچی رواں سال چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں ایک ہی پول میں ہیں، پاکستان...
کراچی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا ء اشرف اپنی انتظامی ٹیم کو مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔ کرکٹ بورڈ میں...