ریاض (شاہدنعیم ) عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کے روز سرکاری دورے پر عراق پہنچے ہیں۔ اپنے دورہ عراق میں سعودی عرب کے اعلیٰ ترین سفارت کار عراقی صدر عبداللطیف جمال رشید اور وزیر اعظم محمد شیاع السودانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور وزیر خارجہ فؤاد حسین سے ملاقاتیں کریں گے۔سعودی وزیر خارجہ کی عراق آمد کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔
کراچی سکھوں نے برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ کینیڈا...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہیر گل خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروئی کے...
کراچی پرائیویٹ اسکول 10 فیصد غریب مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے کوٹہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری...
امرتسر بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے باہرسینکڑوں سکھوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور کینیڈا...
کراچیقومی ایئر لائن کی مدینہ سے آنے والی پرواز کا طیارہ تبدیل ہونے سے 60مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا،بوئنگ 777...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل اسلام آباد میں تعینات 3تفتیشی افسران کو مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی...
کراچی کراچی کسٹمزایجنٹس ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2023-24میں ارشد خورشید صدر، عامر منشاء سینئر...