واشنگٹن (جنگ نیوز)دنیاکے امیر ممالک نے گلو بل وارننگ کے نتیجے میں موسمی تبدیلی سے متاثرہ تر قی پذیر اور غریب ممالک کے نقصانات بھرنے کے وعدے تو کئے ہیں لیکن اس ازالے کےلیے پیسوں کا کوئی نام و نشان نظر نہیں آرہا ۔متمول ممالک کو اس بات سے تو اتفاق ہے کہ تر قی پذیر ممالک کو اپنے مصائب اور ،مشکلات سے نمٹنےکےلیے امداد کی اشد ضرورت ہے ۔ان میں سے کچھ ممالک سمجھتے ہیں کہ امیر ممالک کی کوششیں ایک بے اثر علاج کے مترادف ہیں ۔گزشتہ نومبر میں موسمیات پر مصر میں منعقدہ عالمی سر براہ کانفرنس اس امید اور تو قعات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی تھی کہ موسمی تباہ کاریوں سے متاثرہ غریب ممالک کی مددکےلیے فنڈ قائم کیا جائے گا ۔لیکن ماہ گزر جانے کے باوجود اس فنڈ کے آثاردکھائی نہیں دے رہے ۔امریکا اور دیگر تر قی یا فتہ اور امیر ممالک کی کاوشیں نمایاں نہیں ہوئی ہیں ۔کلاٹمیٹ چینج پر وہائٹ ہاؤس کے نمائندئے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ڈیووس اکنامک فورم اور واشنگٹن پوسٹ کے تحت کا نفرس میں بڑا مختصر جواب دیا اور کہا کہ درست اقدامات کےلیے پیسوں کی ضرورت ہے ساتھ میں غلطیوں پر بھی قابو پانا ہوگا ۔
کراچی سکھوں نے برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ کینیڈا...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہیر گل خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروئی کے...
کراچی پرائیویٹ اسکول 10 فیصد غریب مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے کوٹہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری...
امرتسر بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے باہرسینکڑوں سکھوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور کینیڈا...
کراچیقومی ایئر لائن کی مدینہ سے آنے والی پرواز کا طیارہ تبدیل ہونے سے 60مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا،بوئنگ 777...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل اسلام آباد میں تعینات 3تفتیشی افسران کو مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی...
کراچی کراچی کسٹمزایجنٹس ایسویسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2023-24میں ارشد خورشید صدر، عامر منشاء سینئر...