عرا ق فرانس 10ارب ڈالر زمعاہدے میں رکاوٹیں

03 فروری ، 2023

بغداد (اے ایف پی )عراق نے تسلیم کیا ہے کہ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل انرجینرکے ساتھ 10 ارب ڈالرز مالیت کے معاہدے میں کچھ رکاوٹیں ہیں تا ہم امید ہے یہ رکاوٹیں دور کرلی جائیں گی ۔یہ معاہدہ سرمایہ کاری کی تقسیم کے حوالے سے ہے عراق نے توقع ظاہر کی ہے کہ بات چیت کے ذریعہ معاملات طے اور مسئلہ حل کرلیا جائے گا۔