اسلام آباد (نمائندہ جنگ )ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہیگا، اس دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش / ہلکی برفباری جبکہ خطہ پو ٹھو ہار میں ہلکی بارش/بو ندا با ندی کا امکان ہے،پنجاب کے جنوبی علاقوں میں دھند پڑنےکی توقع ہے، گزشتہ روز بھی بگروٹ اور اسکردو میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ریکارڈ ہو ئی،سب سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 12، کالام منفی09،استور ،پاراچنار منفی 07، گوپس ، اسکردومنفی 06 اور بگروٹ میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی کے ڈی اے ماسٹر پلان میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دو افسران کے درمیان دو ہفتوں سے رسہ کشی جاری ہے اس دوران...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سائفر کے حوالے سے صورتحال پر...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب...
کراچیالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تقرری وتبادلوں کی اجازت دے دی، خادم حسین رند کراچی پولیس چیف...
کراچی گلشن حدید کے اسکول میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیواسکینڈل کا معاملہ،ملیر پولیس نے جلدبازی میں کیس...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونے کی قیمت 6300روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت100 روپے فی تولہ کم ہو...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار، اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 216...