ملتان(نمائندہ جنگ)میاں چنوں کی رہائشی تین بچوں کی ماں اپنے مریض بچے کوچلڈرن کمپلیکس وارڈ میں علاج کے بہانے چھوڑ کر آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی۔ایف آ ئی آ ر کے مطابق میاں چنوں کی رہائشی عمران نامی خاتون اپنے بیٹے کو علاج کیلئے لیکر چلڈرن کمپلیکس آئی اور بچے کو شعبہ ایم ای آر میں داخل کرایا چند دن علاج کے دوران چلڈرن کے جینی ٹوریل شعبہ کے ملازمین حمزہ اور نعمان کےموبائل سے اپنے آشنا کو فون کرتی رہی اور پھر آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی۔عمران نامی خاتون کے خاوند نے دونوں ملازمین کی طرف سے سہولت کار کا کردار ادا کرنے پر تھانہ چہلیک میں گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرادی جس پر پولیس نے چلڈرن شعبہ جینی ٹوریل کے دونوں ملازمین نعمان اور حمزہ کو پکٹر کر لے گئی اور چھترول کی دونوں ملازمین نے موبائل استعمال کرانے کا اقرار کرلیا۔
کراچی کے ڈی اے ماسٹر پلان میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دو افسران کے درمیان دو ہفتوں سے رسہ کشی جاری ہے اس دوران...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سائفر کے حوالے سے صورتحال پر...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب...
کراچیالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تقرری وتبادلوں کی اجازت دے دی، خادم حسین رند کراچی پولیس چیف...
کراچی گلشن حدید کے اسکول میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیواسکینڈل کا معاملہ،ملیر پولیس نے جلدبازی میں کیس...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونے کی قیمت 6300روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت100 روپے فی تولہ کم ہو...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار، اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 216...