کراچی اور کوئٹہ کے درمیان دوسرے روز بھی ہڑتال کے باعث بسیں بند

03 فروری ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اور کوئٹہ کے درمیان دوسرے روز جمعرات کو بھی ہڑتالکے باعث بسوں کی آمد و رفت بند ر ہی جس سے مسافروں کو مشکلات رہیں بسوں کی یو نینز نے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور دیگر مطالبات کے باعث بدھ سے ہڑتال کر رکھی ہے۔