اسلام آباد (نمائندہ جنگ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پشاور مسجد دھماکہ کے بعد وہ تمام لوگ اپنی نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کریں جو اس وقت کسی نہ کسی صورت میں ملک کو لیڈ کررہے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت کے انتہائی حساس علاقہ، گورنر، وزیراعلیٰ، کور کمانڈر، آئی جی ہاؤسز کے درمیان میں اگر اللہ کا گھر محفوظ نہیں تو ملک میں اور کونسی جگہ محفوظ ہوسکتی ہے؟ یورپ میں اس طرح کا واقعہ ہوجاتا تو صدر، وزیراعظم تک مستعفی ہوجاتے، یہاں کوئی ذمہ داری قبول کررہا ہے نہ استعفیٰ دے رہا ہے۔ اس وقت ایک جماعت کا صدر ہے، دوسری کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ اور تیسری کا وزیرخارجہ ہے، سب ڈھٹائی پر قائم ہیں، صرف آئی جی کی جانب سے نااہلی کا اعتراف حل نہیں، گھر کے چوکیدار گھر میں محفوظ نہیں تو قوم، ملک اور سرحدوں کی حفاظت کیسے کریں گے۔
کراچی کے ڈی اے ماسٹر پلان میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دو افسران کے درمیان دو ہفتوں سے رسہ کشی جاری ہے اس دوران...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سائفر کے حوالے سے صورتحال پر...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب...
کراچیالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تقرری وتبادلوں کی اجازت دے دی، خادم حسین رند کراچی پولیس چیف...
کراچی گلشن حدید کے اسکول میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیواسکینڈل کا معاملہ،ملیر پولیس نے جلدبازی میں کیس...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونے کی قیمت 6300روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت100 روپے فی تولہ کم ہو...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار، اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 216...