اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل و دیگر کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی ہے گزشتہ روز سماعت کے دوران شہباز گل کی جانب سے مرتضیٰ طوری ایڈووکیٹ جبکہ پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے جونیئرعدالت میں پیش ہوئے ، مرتضیٰ طوری نے عدالت کو بتایاکہ شہباز گل ابھی پہنچے نہیں ہیں استدعا ہے کہ سماعت میں وقفہ کیا جائے عدالت نے سماعت میں ایک بجے تک کا وقفہ کیا دوبارہ سماعت شروع ہونے پر شہباز گل اور سپیشل پراسیکیوٹر پیش ہوئے جبکہ شریک ملزم عماد یوسف کی جانب سے طبی بنیادوں پر ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی ، سماعت شروع ہونے پر شہباز گل روسٹرم پر آ گئے اور کہاکہ آج کل بہت حساس مقدمات چل رہے ہیں عدالت نے استفسار کیاکہ کیا آپکا کیس حساس نہیں ہے؟
کراچی کے ڈی اے ماسٹر پلان میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دو افسران کے درمیان دو ہفتوں سے رسہ کشی جاری ہے اس دوران...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سائفر کے حوالے سے صورتحال پر...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب...
کراچیالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تقرری وتبادلوں کی اجازت دے دی، خادم حسین رند کراچی پولیس چیف...
کراچی گلشن حدید کے اسکول میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیواسکینڈل کا معاملہ،ملیر پولیس نے جلدبازی میں کیس...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونے کی قیمت 6300روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت100 روپے فی تولہ کم ہو...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار، اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 216...