کوہاٹ (نمائندہ جنگ)کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثے میں خواتین اوربچوں سمیت17مسافرجاں بحق ایک زخمی ۔ معلوم ہواہے کہ جمعرات کی شب کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب مسافر ہائی ایس کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا،حادثہ اس قدرشدید تھا کہ کوچ میں سوارمسافروں کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔ کوچ جنوبی وزیرستان سے پشاورآرہی تھی راستے میں حادثے کا شکارہوگئی۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122کوہاٹ کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں ۔ جہاں پر حادثے میں جاں بحق اورزخمیوں کوفوری طورپرڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔ لاشوں کی حالت بہت خراب ہے۔
کراچی کے ڈی اے ماسٹر پلان میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دو افسران کے درمیان دو ہفتوں سے رسہ کشی جاری ہے اس دوران...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سائفر کے حوالے سے صورتحال پر...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب...
کراچیالیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تقرری وتبادلوں کی اجازت دے دی، خادم حسین رند کراچی پولیس چیف...
کراچی گلشن حدید کے اسکول میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیواسکینڈل کا معاملہ،ملیر پولیس نے جلدبازی میں کیس...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونے کی قیمت 6300روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت100 روپے فی تولہ کم ہو...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار، اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 216...