اسلام آباد(ایجنسیاں)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت نےآصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے بیان پر درج تھانہ آبپارہ مقدمہ میں گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کرتے ہوئے پولیس کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی جبکہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مقدمہ گرفتاری میں مزاحمت ‘کارسرکار میں مداخلت‘سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔مقدمہ میں پولیس ملازم کی وردی پھاڑنے کی دفعہ بھی شامل کی گئی ۔
لاہورفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان برائے 2022کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔ایف پی ایس سی اعلامیے...
کراچی وفاقی حکومت نے دوست ممالک کی 3درجن کے قریب اہم شخصیات کو گاڑیاں اور ذاتی استعمال کا سامان ڈیوٹی فری...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کےاعداد وشمار ایک نظر میں درج ذیل ہیں ، آئندہ مالی سال 2023-24کے لیے...
لاہور پنجاب کی صوبائی سول سروس کے افسران کی پی ایم ایس ایسوسی ایسوسی ایشن نےپاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق...
کراچی غیر ملکی میڈ یا ملازم رکھنے والوں کو 2 لاکھ روپے فیس ادا کرنا ہو گی ،نئے بجٹ میں حکومت نے ڈومیسٹک...
واشنگٹنامریکی نشریاتی ادارے کو حاصل کردہ آڈیو ریکارڈنگ کے ٹرانسکرپٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021کی...
اسلام آباد وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی گروپ کے رہنما برائے قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے انکشاف...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی چھٹا بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اس...