لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے راجن پور کے حلقہ این اے 193کے ضمنی الیکشن میں انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے گئے، تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سابق وزیر محسن لغاری میدان میں آگئے۔اس حوالے سے ضلعی صدر تحریک انصاف عبدالرزاق راجہ نے بتایا کہ اس حکومت کے دور میں عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل ہو سکتے ہیں اس لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔عمران خان این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے ہیں، تحریک انصاف کے امیدوار سابق وزیر محسن لغاری ہوں گے۔
اسلام آباد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 20 سے 30 کرنے کی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ...
لندن سست معاشی ترقی کے خدشات کے درمیان ایندھن کی طلب میں کمی کے باعث برینٹ کروڈدسمبر 2021 کے بعد پہلی بار 70 ڈالر...
اسلام آباد حکومت نے بڑی جرات کا مظاہرہ کرکے تحریک انصاف کو شاخ زیتون پیش کی تھی تاہم جلسہ کے روز آٹھ ستمبر...
اسلام آباد پنجاب میں دس ارب درخت لگانے کا پروگرام ’’ٹین بلین سونامی ٹری پروگرام کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں...
اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ 9؍ مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر رحم کیلئے تیار نہیں اور وہ اس بات کو یقینی بنائے گی...
کراچی آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں حادثہ میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی باپ ،بیٹا اور بیٹی کومنگل کو...
نیو یارک امریکا میں10ستمبر کی رات اور پاکستان میں 11ستمبر علی الصباح امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں امریکی صدارت کے...