اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) متحدہ عرب امارات نے سزا یافتہ پاکستانی شہری نصیب اللہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے-وفاقی کابینہ نے تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو انکوائری آفیسر مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے،تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حوالگی سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای نے وزارت خارجہ کیساتھ نصیب اللہ کی حوالگی کیلئے درخواست کی تھی ،پاکستانی شہری نصیب اللہ یو اے ای کی عدالت سے سزا یافتہ ہے اور انہیں چھ ماہ قید کی سزا ہوئی تھی -وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی جس کے تحت اے ڈی سی جی اسلام آباد کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے-
کراچیپاک کالونی میں منشیات فروشی سے حاصل آمدنی کے ذریعے دہشت گردوں کی فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے، بغدادی پولیس...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ 28اور 29اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔ ۔سعودی عرب کی جانب سے...
دبئی موسمی خدشات، دبئی کے رہائشیوں کا ریموٹ ورک اور اسکول ڈے، دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے...
اسلام آباد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جس کا شیڈول باہمی صلاح...
اسلام آباد اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،سابق وزیر اعظم پارٹی...
اسلام آباداٹارنی جنرل آفس کو2017میںʼʼ راولپنڈی ،اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد انٹر چینج پردھرنا...
کراچی امریکا نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے اسٹاف لیول معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کیا...