اینڈوکولویم کانفرنس کاانعقاد،شیلڈیں بھی تقسیم

05 فروری ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی مقامی ہوٹل میں اینڈوکولوکویم 2023 کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرفاروق افضل، پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرسردارظفرالفرید، پروفیسرامجد، پروفیسرخدیجہ، پروفیسرعائشہ، پروفیسربلال، پروفیسر نگہت، پروفیسرطیبہ وسیم، پروفیسرعرفان، میڈیکل طلباء وطالبات اورحاضرین کی کثیرتعدادموجودتھی۔