جشن مولود کعبہ کی تقریب آج ہوگی

05 فروری ، 2023

لاہور(پ ر)جامعہ فاطمیہ سمیع ٹائون میاں عزیزپل لا میں آج بروز اتوار جشن مولودکعبہ کی تقریب رات ساڑھے 7بجے ہوگی ، مولاناظہورحسین خطاب کرینگے۔