حافظ شاہ محمد جعفر رحمانی چشتی صابری کا 64واں عرس10فروری کو ہوگا

05 فروری ، 2023

لاہور(پ ر) حافظ شاہ محمد جعفر رحمانی چشتی صابری کے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 10فروری بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر بمقام آستانہ عالیہ چشتی صابری مدرسہ برکات القرآن رحمانی مکا ن نمبر E/124گلی نمبر 5 میاں میر کالونی لاہور کینٹ پرمنعقد ہو گا۔