ایس پی صدر کامختلف علاقوں کادورہ

05 فروری ، 2023

لاہور(کرائم رپوٹر) ایس پی صدر وقار کھرل نے ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ حضرت علی ؓ کے یوم ولادت پر ہونے والی تقریبات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایس پی صدر نے ٹربل پوائنٹس کا بھی دورہ کیا اور پٹرولنگ پر مامور پولیس ٹیموں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات جاری کی۔