راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان انٹر (سیکنڈ اینول) 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ناصر محمود اعوان کے مطابق امتحان میں 15971 امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جبکہ 15705 امیدوارشامل امتحان ہوئے۔ 8477طلبا جبکہ 7228طالبات نے امتحان دیا ۔ ریگولر اُمیدواروں کی تعداد2290اور پرائیویٹ کی 13415تھی۔ 4116امیدوار کامیاب جبکہ 11560 فیل ہوئے۔کامیابی کا تناسب 26.21 فیصد رہا۔ طالبات کی شرح کامیابی 32.8فیصد جبکہ طلباء کی20.59فیصد رہی۔نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biserawalpindi.edu.pkپر بھی ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں ۔
راولپنڈی‘ اسلام آباد کمشنر راولپنڈی نے بچے کو قطرے پلا کر ضلع راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا...
راولپنڈی ہائیکورٹ روڈ بعض مقامات سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی جبکہ سیوریج کا گندہ پانی بھی سڑک پر بہنے لگا ۔...
اسلام آباد تربیلا‘ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمدو اخراج کی تفصیل اس طرح رہی۔...
راولپنڈی جمعیت علماء اسلام کے امیر اور جامعہ دارالعلوم کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے کہاہے کہ ہم...
راولپنڈی اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی رشدو ہدایت کا سلسلہ آخری پیغمبر حضرت محمدؐ پر ختم فرما دیا۔ عقیدہ...
راولپنڈی تھانہ روات سے 24مقدمات کا ریکارڈ چوری ہونے پر3تفتیشی افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ایس ایچ او...
اسلام آ باد سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے سیکٹر I-15...
راولپنڈی ، اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 2گاڑیوں 16موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل...