ڈاکٹر خرم راشد نیکٹا میں تعینات

05 فروری ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز ر پورٹر) و فاقی حکومت نے اسلام آ باد پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر خرم راشد کو تبدیل کرکے ان کی خدمات نیکٹا کے سپرد کردی ہیں ۔ ان کی تعیناتی تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔