اسلام آباد (اے ایف پی) پاکستانی حکام نے بتایا ہے کہ پشاور کی مسجد میں خودکش حملے کے معاملے پر اسلام آباد افغان طالبان کے سپریم لیڈر سے درخواست کرے گا کہ وہ دہشتگردوں کو پاکستان میں کارروائی سے روکیں۔خیبرپختونخوا میں پاکستانی پولیس کے ایک سینئر افسر نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ وفد طالبان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کرے گا، انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اعلیٰ قیادت سے مراد افغان طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخونزادہ ہیں۔ افغان حکام نے اس معاملے پر فوری طور پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تہران اور کابل میں وفود بھیجے جائیں گے جو ان سے مطالبہ کریں گے کہ وہ دہشتگردوں کو اپنی اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں۔
کراچی سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں الیکشن کمیشن...
اسلام آبادبرطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے،...
ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے جانی بیڑی سے اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز کا سراغ نہ لگایا جاسکا 9ستمبر کو ڈیرہ بگٹی سے سبی...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ترقی کے معاملے میں لاہور کراچی سے بہتر ہے...
کراچی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ابوظہبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک ہی وقت میں حادثات میں بال...
کراچی ایف آئی اے کے ملک بھر میں نئے بھرتی شدہ 483 کانسٹيبلز جن کا بنیادی ٹریننگ کورس جو یکم اکتوبر سے ایف آئی...
کراچی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سیکرٹری اطلاعا ت و فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے...
اسلام آبادبھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنما نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران مسلم رکن...