لاہور( این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈیزل مہنگا ہونے اور مالی نقصانات کے باعث ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا عندیہ دیا تھا ۔گزشتہ روز ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق 6 جنوری سے ہوگا، ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ تمام میل، ایکسپریس اور انٹر سٹی ٹرینوں پر لاگو ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ صرف گرین لائن ایکسپریس کے کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرلعبد القیوم نے کہا ہے کہ ہندوستان کا غرور خاک میں...
اسلام آباد سینیٹر محمد اورنگزیب جو شریف برادران کی دریافت ہیں اور بینکاری کی دنیا میں بے مثال شہرت رکھتے...
اسلام آبادبرآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ ، حکومت نے درآمدی...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں مسلم لیگ کی رکن اسمبلی نوشین افتخار کی سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال...
اسلام آ باد مفتی عبد القوی کو لال مسجد میں جانا مہنگا پڑگیا۔ خطیب جامع مسجد مولانا عبد العز یز نے اپنے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجازاسحاق خان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے اے آئی جی رن لیڈر عبد الحق عمرانی کواے آئی جی لاجسٹک کی ذمّہ داری سونپ دی...
اسلام آباد سائنسی کمیونٹی کیلئے مایوسی کی خبر ہے کہ ملک کے انتہائی اہم ترین پالیسی ساز ادا رے پاکستان کونسل...