آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

05 فروری ، 2023

اسلام آباد (اے پی پی)واپڈا کی جانب سے جاری دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 42 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 18 ہزار 100 کیوسک، اخراج 18 ہزار 100 کیوسک رہی۔