کا پیوں کتا بوں کی قیمتوں میں اضا فہ

05 فروری ، 2023

سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل ہی کا پیوں کتا بوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ والدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا مہنگائی کے شکار عوام کے لئے تعلیمی اخرا جات بر داشت کر نا مشکل ہو گیا ہے۔