لاہورلٹریری فیسٹول 23فروری سے شروع ہو گا

05 فروری ، 2023

لاہور(شوبز رپورٹر)چار روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول کا آغاز23 فروری سے الحمراء ہال مال روڈ پر ہوگا ، فیسٹول میں ادب اور موجودہ حالات پر مختلف سیشن ہوں گے جن میں نامور پاکستانی مصنفین، ادیب اور ماہرین تعلیم اظہار خیال کریں گے۔