انٹررینج کرکٹ ٹورنامنٹراولپنڈی پولیس ٹیم کی پہلی پوزیشن

05 فروری ، 2023

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) انٹررینج کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی پولیس کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ،راولپنڈی رینج کے انٹررینج کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی پولیس کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی،ٹورنامنٹ میں راولپنڈی پولیس ،سٹی ٹریفک پولیس ،چکوال پولیس اوراٹک پولیس کی ٹیموں نے حصہ لیا،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سردار شکیل ظفر نے بہترین کارکردگی دکھانے پرکرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔