پشاور (ٹی وی رپورٹ)پشاور کی پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس ٹیم کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پشاور خودکش حملے میںایک سہولت کار کا کردار سامنے آگیا، خودکش حملہ آور کو کوئی اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر پولیس لائن لایا۔سی ٹی ڈی نے مبینہ خودکش حملہ آور کی بائیک پر جانے کی تصویر جاری کی ہے۔تصویر میں خود کش حملہ آور کو رنگ روڈ پر کسی اور بائیک رائیڈر کے پیچھے بیٹھ کر سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کراچیایران میں فضائی دفاعی مشقیں کی گئیں۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق مشقیں فردو اور خنداب کے فضائی دفاعی...
پیرس فرانس میں مقیم عمر رسیدہ ماں باپ کا جواں سالہ بیٹے کے پاکستان میں قتل پر انصاف کا مطالبہ، فرانس میں مقیم...
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے 16ذیلی اداروں کو ای آفس پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے ، وزارت...
کراچیموسمی خرابی، انتظامی مسائل 7پروازیں منسوخ، ایک متبادل منتقل، 70میں تاخیر ، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں رات...
کراچی ایف ائی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی ٹیم نے مظفر گڑھ میں کاروائی کرتے ہوئے 5کروڑ 80 لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث...
اسلام آباد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اسپیکر آفس کے دروازے تمام اراکین پارلیمنٹ...
کراچی ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے پہلے ہی روز 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے ادارے میں گڈ گورننس کے فروغ اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے سی ڈی اے میں ممبر...