کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپ کراچی میں ہونگی،نیا ناظم آباد اسپورٹس کمپلیکس پر 10سے12 فروری تک منعقد کی جائے گی ۔بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپ کراچی میں کھیلی جائےگی جو کہ انٹر نیشنل سیریز اور ورلڈ بلائنڈ گیمز کے سلسلے کی تیاریوں کا بھی حصہ ہیں،یہ بات بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سی ای او سلمان الٰہی اورچیئر پرسن میڈم ثروت نسیم شاہ نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔
کراچی قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پہلے روز ہفتے کو پاکستان کے محمد آصف نے یمن کے احمد جبہان...
کراچیآئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلا ڈائز اتوار کو لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہونے والی تقریب...
کراچی سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہاہے کہ کراچی میں کھیلوں کے حوالے سے ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ وہ انٹر ڈپارٹمنٹ...
کراچیانگلینڈ کے بین ڈکٹ چیمپئنزٹرافی کے لئے فٹ قراردے دیا گیا۔ ان کی بائیں گروئن انجری کا اسکین کرایا گیا جس...
کراچیبھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ہفتے کو دبئی پہنچ گئی۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلے ہی...
کراچیسہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے ایک بار پھر فاسٹ بولر محمد حسنین کو خراب کارکردگی کی وجہ...
کراچی کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے کہاہےکہ پاکستانی باکسرز دنیامیں کامیابی کے...
کراچیپاکستان میں سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 219رنز بنانے اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر سلمان علی آغا کو ٹورنامنٹ...